انڈر ۱۹ کرکٹ ورلڈ کپ: سپر سکس مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ۸ وکٹ سے ہرا دیا

ہرارے میں شاندار کارکردگی

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ: سپر سکس مرحلے میں گرین شرٹس کی شاندار کارکردگی، نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دی۔

یہ بھی پڑھیں: بقر عید : قصائی کو کتنی اجرت دینی ہے ؟میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے ریٹ لسٹ جاری کر دی

پاکستانی ٹیم کی فتح

ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے 211 رنز کا ہدف 18ویں اوور یعنی 197 گیندوں قبل 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: علیمہ خان پر میڈیا سے گفتگو کے دوران انڈاپھینک دیا گیا

سمیر منہاس کی کارکردگی

پاکستانی ٹیم کے سمیر منہاس نے 39 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی، وہ 59 گیندوں پر 76 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز فضائی آلودگی کے ساتھ سیاسی آلودگی کا بھی علاج کررہی ہیں:عظمیٰ بخاری

نیوزی لینڈ کی بیٹنگ

اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم 29ویں اوور میں 110 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، کیوی بیٹر ہیوگو بوگیو نے 39 رنز کی اننگز کھیلی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں 50 سالہ شخص کے اندھے قتل کا معمہ حل، قاتلہ بیوی بیٹے سمیت گرفتار

باؤلنگ کی شاندار کارکردگی

عدالسبحان نے 4، علی رضا نے 3 جبکہ مومن قمر اور محمد صیام نے 1،1 وکٹ اپنے نام کی ہے۔

ٹاس کا فیصلہ

میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...