ڈاکوؤں کا زیرِ زمین بنکر اور 33 ٹھکانے تباہ، کچے کا 90 فیصد علاقہ کلیئرکرانے کا دعویٰ

رحیم یار خان میں پولیس کی کارروائیاں

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی پی او رحیم یار خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے کا 90 فیصد علاقہ کلیئر کرلیا گیا ہے۔
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق ڈی پی او عرفان سموں نے بتایا کہ پنجاب اور سندھ کے کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ڈرون کارروائی میں ڈاکوؤں کا زیرِ زمین بنکر اور ڈاکوؤں کے 33 ٹھکانے تباہ کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پولینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

راجن پور میں کامیاب کارروائیاں

دوسری جانب ڈی پی او راجن پور کے مطابق انتہائی مطلوب 8 ڈاکو ہلاک کردیئے گئے ہیں۔

نئی پولیس چیک پوسٹس کی منصوبہ بندی

حکام کا کہنا ہے کہ کچے کے نوگو علاقوں میں پولیس چیک پوسٹس قائم کی جارہی ہیں، جبکہ نوگو ایریاز کلیئر ہونے کے بعد وہاں سکول اور ہسپتال قائم کیے جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...