قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ
قومی اسمبلی کا اجلاس
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس 2 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
اجلاس 2 فروری کو شام 5 بجے ہو گا، قومی اسمبلی کے پارلیمانی کیلنڈر کے 11 روز باقی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: غیرقانونی امیگریشن برداشت نہیں، دستاویزات کے بغیر کسی کو سفر کی اجازت نہ دی جائے: وزیر داخلہ
پارلیمانی سال کی مدت
قومی اسمبلی کا پارلیمانی سال 28 فروری کو مکمل ہونا ہے.
پارلیمانی سیشن کی ضروریات
ذرائع کے مطابق ایک پارلیمانی سال میں قومی اسمبلی کے 130 دن سیشن ہونے چاہئیں۔








