ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل بابر اعظم کی پریکٹس سیشن میں دھواں دار بیٹنگ ، 5 گیندوں پر 21 رنز بنا ڈالے
بابر اعظم کی دھواں دار بیٹنگ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے پریکٹس سیشن میں محض 5 گیندوں پر 21 رنز بنائے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: حکومتی دعووں کے باوجود چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو پر برقرار
تنقید کا سامنا
گزشتہ کچھ عرصے سے اپنی فارم کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے بابراعظم نے آﺅٹ ڈور انٹرا اسکواڈ پریکٹس کے دوران فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی گیندبازی پر جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے دو چھکے اور دو چوکے لگائے۔
ویڈیو ملاحظہ کریں








