وادیٔ تیراہ متاثرین کا مسئلہ فوری حل کا متقاضی ہے: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا کا بیان

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ متاثرین کا مسئلہ سیاسی نعرہ بازی نہیں بلکہ فوری حل کا متقاضی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اوور ہیڈ برجز کے نیچے صفائی، گرین بیلٹ اور پلے ایریاز بنائے جائیں

دورۂ خیبر کے دوران اخباری بیان

اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا ڈاکٹر عباداللّٰہ خان کے ہمراہ گورنر خیبر پختونخوا نے دورۂ خیبر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی۔ ’’جنگ‘‘ کے مطابق، گورنر کے پی نے کہا کہ صوبائی حکومت ہر معاملے کو سیاست کی نذر کر رہی ہے، ایپکس کمیٹی اجلاس کے لیے بارہا کہا مگر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آئینی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام ہیں۔

ڈاکٹر عباداللّٰہ خان کی رائے

اس موقع پر ڈاکٹر عباداللّٰہ خان کا کہنا تھا کہ 100 دن میں وزیراعلیٰ صرف 10 دن دفتر آئے۔ صوبہ بدترین انتظامی بحران کا شکار ہے۔ خیبر پختونخوا کے 90 فیصد علاقوں میں عوام خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں، امن و امان اور تیراہ متاثرین کے لیے فوری ایپکس کمیٹی اجلاس بلایا جائے۔ سٹریٹ موومنٹس پر کروڑوں روپے سرکاری وسائل ضائع ہو رہے ہیں۔ سوات بند ہے، مگر وزیرِاعلیٰ نے صرف سیاسی تقریر کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...