حالات و واقعات بتا رہے ہیں جس طرح ڈی چوک میں علی امین گنڈا پور کے گریبان پر ہاتھ ڈالا گیا، بالکل ویسے ہی سہیل آفریدی کی باری آچکی ہے، فیاض الحسن چوہان
سابق وزیر فیاض الحسن چوہان کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حالات وواقعات اور نظائر وقرائن یہ بتا رہے ہیں کہ جس طرح 26 نومبر 2024 کو “نک دا کوکا” پر ناچنے والے ڈانسرز نے ڈی چوک میں علی امین گنڈا پور کے گریبان پر ہاتھ ڈالا تھا، بالکل ویسے ہی یہ ڈانسرز سہیل آفریدی کے گریبان کو پکڑنے کے قریب آچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 96.5 فیصد کمی، ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گئی
اڈیالہ جیل سے فرار
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا اس کی واضح مثال کل اڈیالہ جیل سے بغیر اطلاع کیے سہیل آفریدی کا فرار ہونا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور قلندرز کا برطانیہ میں ٹیلنٹ ہنٹ اور کاؤنٹی کلبز کے ساتھ تبادلہ پروگرام کا اعلان
سوشل میڈیا پر بیان
حالات وواقعات اور نظائر وقرائن یہ بتا رہے ہیں کہ جس طرح 26 نومبر 2024 کو “نک دا کوکا” پر ناچنے والے ڈانسرز نے ڈی چوک میں علی امین گنڈا پور کے گریبان پر ہاتھ ڈالا تھا۔۔بالکل ویسے ہی۔۔یہ ڈانسرز سہیل آفریدی کے گریبان کو پکڑنے کے قریب آچکے ہیں۔۔۔جس کی واضح مثال کل اڈیالہ جیل سے بغیر…
— Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpk) January 30, 2026
نتیجہ
فیاض الحسن چوہان کے اس بیان نے سیاسی منظر نامے میں مزید ہلچل پیدا کر دی ہے۔








