بانی پی ٹی آئی عمران خان صحت مند اور بالکل ٹھیک ہیں، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ کا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان صحت مند اور بالکل ٹھیک ہیں، ہر چیز کی پریس ریلیز یا پریس کانفرنس ضروری نہیں ہوتی۔

یہ بھی پڑھیں: مجھے نہ سمجھائیں کہ کیا صحیح ہے اور کیا کرنا چاہیے: عاطف اسلم

عمران خان کی صحت کی تفصیلات

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل کے قریب اسپتال لایا گیا اور دکھایا گیا۔ عمران خان کو جیل میں باورچی، خدمت گزار اور ورزش کرنے کے لیے مشین بھی دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈکی بھائی کی رہائی کے بعد اہلیہ عروبہ جتوئی کا اہم اعلان

حکومت کی ذمہ داری

طلال چوہدری نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ تمام قیدیوں کی صحت اور حقوق کا خیال رکھے۔ ہر چیز کی پریس ریلیز یا پریس کانفرنس ضروری نہیں ہوتی، ضرورت ہو تو بات کی تصدیق کی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق کوچ جیسن گلیسپی کے واجبات ادائیگی کے الزامات پر پی سی بی کا ردعمل بھی آگیا

سکیورٹی کے مسائل

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ ہیں، ان کی سکیورٹی کا بھی خیال کرنا پڑتا ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ اڈیالہ جیل کے باہر کوئی ہنگامہ ہو۔

بانی پی ٹی آئی کی فیملی

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی فیملی کو سیاست کے علاوہ اور کوئی فکر نہیں۔ ان کی فیملی اس ملاقات کو اپنے سیاسی فوائد کے لیے استعمال کرتی ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...