پاکستان کا بھارت میں جوہری، تابکاری مواد کی چوری اور فروخت پر اظہار تشویش

پاکستان کی تشویش

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے ہمسایہ ملک بھارت میں جوہری، تابکاری مواد کی چوری اور فروخت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 6 مسافر جاں بحق، 13 زخمی

کیلیفورنیم کی چوری

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ انتہائی تابکار، زہریلا مادہ کیلیفورنیم (Californium) ایک گروپ کی غیر قانونی ملکیت میں پایا گیا۔

منیر اکرم نے کہا کہ اسی ملک میں 2021 میں بھی کیلیفورنیم کی چوری کے 3 واقعات رپورٹ ہوئے تھے۔

تحقیقات کا مطالبہ

پاکستانی مندوب نے سلامتی کونسل سے ان واقعات کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت اپنے فرائض کامیابی سے مکمل کیے، مضبوط کمانڈ اور کنٹرول سسٹم قائم کیا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...