ایس سی او کانفرنس، فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی

ایس سی او کانفرنس کے باعث پرچے ملتوی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں ایس سی او کانفرنس کے باعث فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی کردیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کر لیا گیا

نئی تاریخ اور تعطیلات

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ 16 نومبر مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد راولپنڈی میں 14 سے 16 اکتوبر تک تعطیلات کے باعث پرچے ری شیڈول کیے گئے ہیں۔

دیگر امتحانات کا شیڈول

اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ تمام دیگر امتحانات اپنے مقررہ شیڈول پر ہوں گے۔ فیڈرل بورڈ کے طلبہ اور تعلیمی ادارے نظر ثانی شدہ ڈیٹ شیٹ اور رول نمبر سلپ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...