حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب اشتہاری قرار

اسلام آباد کی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز میں علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے صاحبزادے پاکستان نہیں جا رہے، صحافی اظہر جاوید کا دعویٰ

کیس کی سماعت

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

یہ بھی پڑھیں: مالی حالات سے تنگ ایوارڈ یافتہ معروف بھارتی ہدایتکار پنکھے سے جھول گیا

ملزمان کی عدم پیشی

عدالت کی جانب سے متعدد بار طلب کرنے کے باوجود علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب پیش نہیں ہورہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان کی پی ایس ایل میں انٹری

اشہتاری کارروائی

عدالت نے گزشتہ سماعت پر علی امین گنڈا پور کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا تھا۔

دیگر ملزمان کی حیثیت

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، زرتاج گل ودیگر دونوں مقدمات سے بری ہوچکے ہیں، علی امین گنڈا پور ودیگر کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...