لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کے نیفے میں پستول چل گیا

ہراساں کرنے کا واقعہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خاتون کو ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیور کے نیفے میں پستول چل گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عید پر ریلوے کا بڑا اقدام، پانچ سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پولیس کاروائی

ترجمان سیف سٹی کے مطابق خاتون کے ساتھ ہراسگی کی شکایت پبلک سیفٹی ایپ پر موصول ہوئی۔ سیف سٹی ٹیم نے جدید کیمروں کی مدد سے 30 منٹ میں رکشے کو ٹریس کر لیا۔ سیف سٹی کیمرا فوٹیج کی بنیاد پر ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ملزم کا بیان

سی سی ڈی کی جانب سے ملزم کا ویڈیو بیان بھی جاری کیا گیا ہے جس میں ملزم نے بتایا کہ وہ رکشے میں اکثر خواتین کو ہراساں اور نازیبا حرکات کرتا تھا۔ حالیہ واقعے کے بعد سی سی ڈی اسے پکڑنے آئی تو اس نے فرار ہونے کی کوشش کی۔ وہ اس دوران دیوار پھلانگ رہا تھا اور اس کے نیفے میں لگی ہوئی پستول اچانک چل گئی۔ ملزم نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ جو چیز اسے زیادہ تنگ کرتی تھی وہ اب ٹھنڈی ہوگئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...