امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی

نیویارک میں سلامتی کونسل کی میٹنگ

امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی۔
سلامتی کونسل میں روس کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہو سکی، جس کے حق میں 4 اور مخالفت میں 2 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 9 ارکان غیر حاضر رہے۔

یہ بھی پڑھیں: موٹروے پولیس ایم ٹو کی بروقت کارروائی، فینس کٹنگ اور درخت چوری میں ملوث 4ملزمان گرفتار

ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری

دوسری جانب سلامتی کونسل میں ایران کی پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور کر لی گئی۔ اس قرارداد میں ایران سے خلیجی ریاستوں پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا گیا، جبکہ خلیجی ممالک کی جانب سے تیار مسودہ کے حق میں 13 ووٹ آئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایسا جزیرہ جہاں لاکھوں سانپ ایک دوسرے کو بھی کھا جاتے ہیں

چین اور روس کی غیر موجودگی

ایران کے حملوں کی مذمت سے متعلق قرارداد پر چین اور روس غیر حاضر رہے، پاکستان نے خلیجی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف پیش قرار داد کے حق میں ووٹ دیا۔

قرارداد کی تفصیلات

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایران کے حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور عالمی امن اور سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...