چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع

اجلاس کا آغاز
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: نیویگیشن کی خامی یا حکام کی لاپرواہی: بریلی میں نامکمل پل سے گاڑی گرنے کے نتیجے میں تین افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار کون؟
اجلاس کے موضوعات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق اجلاس میں ججز کے تحفظات سمیت مختلف عدالتی امور زیرغور آئیں گے، جسٹس منصور علی شاہ کے علاوہ تمام ججز اجلاس میں شریک ہیں ۔
اہم فیصلے متوقع
ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم انتظامی فیصلے متوقع ہیں، اس کے علاوہ فل کورٹ اجلاس میں عدالتی اصلاحات پر بھی غور کیا جائے گا۔