سینیٹ میں ٹرمپ کی ری پبلکن کو اکثریت حاصل ہو گئی

امریکی انتخابات میں ری پبلکن کی کامیابی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدارتی انتخابات میں سینیٹ میں ری پبلکن کو اکثریت حاصل ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سونا سستا ہو گیا، چاندی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سینیٹ کے نتائج

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹ میں ری پبلکن کی 51 اور ڈیموکریٹس کی 43 نشستیں ہو گئیں۔ 100 رکنی سینیٹ میں اکثریت کے لیے 51 نشستیں درکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آئینی ترمیم پر ووٹنگ:پی ٹی آئی کو 2سینیٹرز کی فلورکراسنگ کا خدشہ

الیکٹورل ووٹس کا جائزہ

یاد رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 538 میں سے ٹرمپ کے 232 اور کملا ہیرس کے 216 الیکٹورل ووٹ ہیں۔ کسی بھی امیدوار کو جیتنے کے لیے 270 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔

ایوان نمائندگان کی صورتحال

ایوان نمائندگان میں ری پبلکن 168 اور ڈیموکریٹس 119 نشستوں پر کامیاب ہو گئے ہیں۔ 435 رکنی ایوان نمائندگان میں اکثریت کے لیے 218 نشستیں درکار ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...