کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے میں شہید افراد کی نماز جنازہ ، آرمی چیف کی شرکت

نماز جنازہ کی ادائیگی
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے میں شہید افراد کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں مریض کا غلط علاج کرنے پر ہسپتال کو 114 ارب روپے کا جرمانہ
شرکت کرنے والے اہم افراد
آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر، وزیر اعلیٰ بلوچستان اور عسکری و سول حکام بھی نماز جنازہ میں شریک تھے۔
یہ بھی پڑھیں: امن کی کوششوں میں پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے نظر آئے گی، بیرسٹر گوہر
تصاویر
فوٹو: آئی ایس پی آر
یہ بھی پڑھیں: بار بار شکایت کرنے سے بیماری کا سامنا کرنا پڑے گا
آرمی چیف کا دورہ
آئی ایس پی آر کے مطابق تدفین کے بعد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا اور دھماکے میں زخمی افراد سے ملاقات کی۔
مزید تصاویر
فوٹو: آئی ایس پی آر