پاکستان کے بلال احمد نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

بلال احمد کی عظمت
مالے (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے بلال احمد نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
یہ بھی پڑھیں: Your Thoughts Are Yours Alone: Unchangeable and Unstealable
چیمپئن شپ کی تفصیلات
بلال احمد نے مالدیپ میں ہونے والی 15ویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ انہوں نے مین فزیک کیٹیگری میں یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
یہ بھی پڑھیں: سدھو موسے والا کے والدین نے اپنے چھوٹے بیٹے کی پہلی تصویر جاری کردی
پچھلے اعزازات
بلال احمد نے گزشتہ سال ساو¿تھ ایشیا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: صدر لاہور ہائی کورٹ بار نے عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی مذمت کر دی
حمایت اور تشہیر
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سہیل انور کا کہنا ہے کہ بلال احمد کو پرائیویٹ سپانسر شپ سے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے بھیجا گیا۔
بلال احمد کا احساس
دوسری جانب بلال کا کہنا ہے کہ گولڈ میڈل جیتنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں۔