بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست عمران چودھری انتقال کر گئے

انتقال کی خبر
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف پاکستانی بزنس مین اور بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست عمران چودھری انتقال کر گئے۔
یہ بھی پڑھیں: غیر قانونی مواد کی وجہ سے پانچ برس میں 13 لاکھ یو آر ایل بلاک کئے گئے:پی ٹی اے کا دعویٰ
بیماری اور علاج
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مرحوم کے اہلخانہ کا کہنا تھا کہ عمران چودھری کئی روز سے بیمار تھے اور دبئی کے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ آج صبح وہ انتقال کر گئے۔
دبئی میں قیام
یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی کا جب بھی دبئی جانا ہوتا تھا تو وہ عمران چودھری کے گھر ہی قیام کرتے تھے۔