عادل بازئی نے بجٹ میں ووٹ دیا نہ آئینی ترمیم میں، پارٹی پالیسی سے انحراف پر نااہل کیا جائے، وکیل الیکشن کمیشن

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کی سماعت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس میں مسلم لیگ( ن) کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عادل بازئی دوسری جماعت میں گئے، بجٹ میں ووٹ نہیں دیا نہ آئینی ترمیم پر، عادل بازئی نے پارٹی پالیسی سے انحراف کیا، ان کو نااہل کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: میکسویل کی شاندار بیٹنگ جس نے میچ پاکستانی اننگز سے پہلے ہی ختم کر دیا

عادل بازئی کی نااہلی کی درخواست

نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز" کے مطابق عادل بازئی کی نااہلی کیلئے نوازشریف کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ وکیل مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ 8 ماہ بعد یہ بات کررہے ہیں، عادل بازئی نے مسلم لیگ (ن) کا حلف نامہ جمع کرایا، الیکشن کمیشن کو بیان حلفی دیکھ کر فیصلہ ہونا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کار ریسنگ کر کے ویوز حاصل کرنے کا جنون امریکی یوٹیوبر کی جان لے گیا

ممبر کمیشن کی رائے

ممبر کمیشن نے کہا کہ بیان حلفی آتا ہے تو کہتے ہیں آپ اس جماعت سے وابستہ ہیں تو پھر وہ اس جماعت کے ہوتے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے وکیل کی استدعا

وکیل مسلم لیگ نے کہا کہ قومی اسمبلی کے ریکارڈ میں اس کو بھی اس جماعت کا تسلیم کیا جاتا ہے، عادل بازئی نے ہمارا مؤقف تسلیم کیا ہے۔ عادل بازئی دوسری جماعت میں گئے، بجٹ میں ووٹ نہیں دیا نہ آئینی ترمیم پر، عادل بازئی نے پارٹی پالیسی سے انحراف کیا، ان کو نااہل کیا جائے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...