ایسے اقدا مات کریں جن کے ذریعے بچے بغیر کسی خوف اور امتیا زی سلوک کے پروان چڑھ سکیں: وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی

بچوں کے حقوق کا تحفظ

اسلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے معا شر ے کے تمام طبقات اور متعلقہ اداروں پر زور دیاہے کہ وہ پا کستان میں بچوں کے حقو ق کے تحفظ کے لئے اپنی تمام تر کا و شیں برو ئے کا ر لا تے ہو ئے ایسے اقدا مات کریں جن کے ذریعے بچے بغیر کسی خوف، تشدد اور امتیا زی سلوک کے پروان چڑ ھ سکیں۔ ہم سب مل جل کر ایک مثبت لا ئحہ عمل کے ذریعے پا کستانی بچوں کو ایک ایسا روشن مستقبل فرا ہم کر سکتے ہیں جہاں ان کے حقو ق اور عزت نفس محفو ظ ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ جانیے

اجتماعی ذمہ داری

وفاقی محتسب نے عا لمی یو م اطفال کے مو قع پر جا ری کیے گئے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یہ ہما ری اجتما عی ذمہ داری ہے کہ ہم بچوں کو ان کی محر ومیوں سے نجات دلا تے ہو ئے ہر نو ع کے استحصال سے ان کا تحفظ یقینی بنائیں۔ وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کی طرف سے ملک بھر میں بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے اب تک کئی اقدا مت کیے گئے ہیں جن میں سٹریٹ چلڈ رن کو تعلیم، صحت اور دیگر ضروریات زندگی کی فرا ہمی کے حوا لے سے پا ئلٹ پرا جیکٹ کے طو ر پر کرا ئی جا نے والی خصو صی ریسرچ سٹڈی بھی شامل ہے۔ پا کستان میں اس سلسلے میں اور بھی کا فی کام ہوا ہے۔ حکو مت کی طر ف سے ” قو می کمیشن برا ئے اطفال“ کا قیام عمل میں لا یا گیا نیز بچوں کے حقوق کے لیے قا نون سا زی کی گئی اور پا لیسیا ں مر تیب کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: کتاب سے دوبارہ رشتہ جوڑنے سے ہی قوم کا حال اور مستقبل بہتر ہوگا: چیئرمین پیمرا سلیم بیگ

بچوں کی شکایات کا ازالہ

وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ میں کمشنر برا ئے اطفال کے نام سے الگ سے ایک دفتر قا ئم کیا گیا ہے جو بچوں کے حقو ق کے تحفظ اور ان کے خلاف سائبر کرا ئمز کی روک تھام کے علا وہ بچوں کے حوا لے سے مو صول ہو نے والی شکا یات کا ازالہ کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں ہیلپ لا ئن بھی مو جود ہے جس پر رابطہ کر کے مزید معلو مات حا صل کی جا سکتی ہیں۔

آگاہی مہم

علا وہ ازیں وفاقی محتسب کی طر ف سے والدین، اساتذ ہ اور سما جی لیڈ روں اور کا رکنوں کو بچوں کے حقوق کے تحفظ اور اس کی اہمیت کے سلسلے میں آ گا ہی فرا ہم کر نے کے لئے میڈ یا کے ذریعے آ گا ہی مہم کا عمل بھی جا ری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...