حکومت کمزور کنٹرول میں کچھ نہیں، عمران خان جیل میں رہ کر بھی بہت زیادہ مضبوط ہیں: عمر چیمہ نے کھری کھری سنا دیں

عمر چیمہ کا تجزیہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار عمر چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے آپ کو بہت ہی نالائق اور کمزور ثابت کیا ہے۔ انہوں نے خود ثابت کیا ہے کہ عمران خان جیل میں رہ کر بھی ان سے بہت زیادہ مضبوط ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جلاؤ گھیراؤ کیس: عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

پروگرام میں گفتگو

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام "آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ" میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار، منیب فاروق اور عاصمہ شیرازی نے بھی شرکت کی۔

حکومت کی ناکامی

سینئر صحافی و تجزیہ کار عمر چیمہ نے کہا کہ حکومت کی کوئی سمجھ نہیں آرہی۔ اتنے دنوں سے یہ بڑھکیں مار رہے ہیں۔ آئی جی مولا جٹ سٹائل میں دھمکیاں دے رہے ہوتے ہیں۔ جو آج ان کی کارکردگی ہے، ان کی ساکھ کمزور ہوئی ہے۔ حکومت کو دھمکیاں نہیں دینی چاہئیں کہ ہم کسی کو آنے نہیں دیں گے۔ حکومت بالکل کمزور ہے اور ان کے کنٹرول میں کچھ نہیں ہے۔ ابھی تک کوئی حکمت عملی نظر نہیں آرہی، بلکہ مایوسی ہوئی ہے۔ اگر وہ ڈی چوک پر آجاتے ہیں تو کوئی سرپرائز نہیں ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...