ایم کیو ایم کا کراچی میں نویں جماعت کے نتائج پر عدم اعتماد

ایم کیو ایم کا نویں جماعت کے نتائج پر عدم اعتماد

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں نویں جماعت کے نتائج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ کی بدتمیزیوں پر ان کی اہلیہ کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ سپر سٹار نے خود بتادیا

بدانتظامی کی نشاندہی

ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ہزاروں طلبہ کو غیر حاضر ظاہر کرنا ثانوی تعلیمی بورڈ میں بدانتظامی کو ظاہر کرتا ہے۔ نویں جماعت کے نتائج میں کامیابی کا انتہائی کم تناسب محکمہ تعلیم سندھ کی کارکردگی پر سوال ہے۔

سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالات

ایم کیو ایم نے کہا کہ حکومت سندھ کا محکمہ بورڈز اینڈ یونیورسٹیز اقربا پروری، بد انتظامی کا سلسلہ بند کرے، حکومت سندھ مستقبل کے معماروں کی زندگی مشکل بنانے کے مشن پر گامزن ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...