کار ٹرالر تصادم سے 2خواتین سمیت3 افراد جاں بحق, وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

تصادم کا واقعہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شجاع آباد کے قریب کار اور ٹرالر کے تصادم سے 2 خواتین سمیت 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسوان جھیل کئی یادگاروں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اپنے اندر سموتی گئی، دور جدید کے ”فرعون کاریگروں“ نے مندروں اور مجسموں کو دنیا کے سامنے پیش کر دیا تھا.
دکھ اور ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
زخمیوں کی دیکھ بھال
وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔