چارسدہ : موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، محکمہ صحت کا ملازم زخمی

افسوسناک فائرنگ کا واقعہ

چارسدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چارسدہ کے علاقے غنی خان روڈ پر پیش آنے والے فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ محکمہ صحت کا ایک ملازم شدید زخمی ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر سٹیٹ بینک نے عوام کو خوشخبری سنا دی

حملے کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اس وقت کیا جب گاڑی معمول کے مطابق اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی۔ شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے، جو نیب آفس میں ڈیوٹی پر تعینات تھا۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی ڈی چوک پر لاشیں گرانے آ رہی ہے؛ فیصل واوڈا

طبی امداد اور تحقیقات

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اہلکار کی لاش اور زخمی کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں زخمی کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

علاقے میں خوف و ہراس

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...