وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار

مری میں حادثہ

مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: نیب کی توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا

پولیس کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ پروٹوکول کی گاڑی کو پیش آیا، وفاقی وزیر حادثے میں محفوظ رہے۔ امیر مقام آزاد کشمیر کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد آرہے تھے۔

وزیر کا بیان

امیر مقام کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زخمی ہمارے ساتھی ہیں، ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔ حادثے میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...