حذیفہ رحمان کا سینیٹر ساجد میر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

سینیٹر ساجد میر کی وفات پر افسوس
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی وزیراعظم و وزیر مملکت حذیفہ رحمان نے سینیٹر ساجد میر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پہلگام حملہ، مودی نے بھارتی افواج کو کارروائی کیلئے فری ہینڈ دے دیا، فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ
سینیٹ آف پاکستان کی طاقتور آواز کی کمی
انہوں نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا کہ آج سینیٹ آف پاکستان ایک موثر اور تواناء آواز سے محروم ہوگیا ہے۔
سینیٹر ساجد میر کا سیاسی کردار
سینیٹر پروفیسر ساجد میر صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے بااعتماد ساتھیوں میں سے تھے۔ ان کا خلاء پاکستان کی سیاست میں پورا نہیں ہوسکے گا۔