لیہ: باراتی گاڑیوں کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

حادثہ کا وقوع

لیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وہاڑی میں شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا، بارات میں شامل گاڑیوں کو حادثہ پیش آنے سے 3 افراد موقع پر جاں بحق اور 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی صدارتی انتخابات 2024: وہ ریاست جہاں مشرق وسطیٰ کی جنگ نتائج پر اثر انداز ہو سکتی ہے

حادثے کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بارات وہاڑی سے براستہ موٹر وے نوتک، بھکر جا رہی تھی کہ لیہ کی تحصیل چوبارہ کے قریب اڈہ حافظ آباد پر حادثہ پیش آ گیا۔

جاں بحق اور زخمی افراد

حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے کاشف ندیم، محمد عدنان اور باسط عمران کی نعشیں تحصیل ہسپتال منتقل کر دی گئیں، جب کہ عرفان، عنصر، مدثر، حسنین اور فاروق کو حالت تشویش ناک ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...