پاک، بھارت کشیدگی: برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے سفر کی ہدایات جاری کر دی

برطانیہ کا پاکستان اور بھارت کے لیے ٹریول الرٹ

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے ٹریول الرٹ جاری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی

سرحدی علاقوں میں سفر پر پابندیاں

’’جنگ‘‘ کے مطابق برطانیہ کے دفترِ خارجہ نے اس حوالے سے بیان دیا ہے کہ برطانوی شہری بھارت و پاکستان کی سرحدوں کے 10 کلو میٹر اندر تک کا سفر نہ کریں۔ مزید یہ کہ برطانوی شہری ایل او سی کے اطراف 16 کلو میٹر کے علاقے میں جانے سے گریز کریں۔

سفری ہدایات کی اہمیت

ٹریول الرٹ میں برطانوی دفترِ خارجہ نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کی صورتِ حال کا جائزہ لے رہے ہیں، اور برطانوی شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ سفری ہدایات پر کڑی نظر رکھیں اور مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...