چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ائیر ہیڈکوارٹرز آمد، ائیر چیف نے گرمجوشی سے استقبال کیا

چیف آف آرمی اسٹاف کا ائیر ہیڈکوارٹرز دورہ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ائیر ہیڈکوارٹرز آمد، ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر چیف آف ائیر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: خدشہ ہے 190ملین پاؤنڈکیس میں عمران خان کو 14سال قیدکی سزا ہوگی: شیر افضل مروت

بھارتی جارحیت کی مذمت

آرمی چیف نے چیف آف ائیر اسٹاف اور ائیر فورس کے شاہینوں کو بھارتی ائیر فورس کی طرف سے کی جانے والی جارحیت کے مذموم منصوبے کو فوراً ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: روانڈا کے وزیر خارجہ اولیور جین پیٹرک ندوہنگرے پاکستان پہنچ گئے

پاک فضائیہ کی قربانیاں

آرمی چیف نے پاکستان ائیر فورس کو ایک بار پھر دشمن کے متعدد جہاز مار گرانے اور اپنا لوہا منوانے پر بے حد سراہا۔ انہوں نے تینوں سروسز کے مابین بہترین تعاون کو بھی سراہا۔

پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کا دفاع

ملاقات کے دوران اس عزم کو دہرایا گیا کہ کسی کو بھی پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی اور جو بھی اس کی کوشش کرے گا اس کی قیمت ادا کرے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...