مری میں گرج چمک کے ساتھ بارش، بجلی معطل

مری میں طوفانی بارش
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مری کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور آندھی و طوفان کے ساتھ بارش ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں 49 لاکھ سے زائد بچوں کے سکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف
نقصانات اور بجلی کی بندش
’’جنگ‘‘ نے ریسکیو ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ متعدد مقامات پر درخت، سائن بورڈز اور چھتیں گر گئیں۔ موسم کی خرابی کے باعث مری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
سڑکوں کی حالت
درخت گرنے کے باعث اپر دیول جانے والی سڑک بلاک ہو گئی۔