پنجاب کے عوام کے لیے بڑی خبر، برسوں سے رائج برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم، سرٹیفکیٹ مفت جاری ہوگا

برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برسوں سے رائج برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی ہے۔ پنجاب میں برتھ و ڈیتھ رجسٹریشن رولز 2025 نافذ ہوگئے ہیں، جس کے تحت پنجاب میں برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی گئی ہے۔ پنجاب بھر میں اب برتھ اور ڈیتھ کی رجسٹریشن بلامعاوضہ کرائی جاسکے گی۔

یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے، حد نگاہ متاثر

مفت سرٹیفکیٹ کی فراہمی

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر برتھ اور ڈیتھ کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ بھی مفت جاری ہوگا اور شہری یونین کونسل اور میونسپل کمیٹی میں 7 سال تک بلامعاوضہ اندراج کرایا جاسکتا ہے۔ پنجاب میں برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن پر کورٹ ڈگری کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔

شہریوں کے حقوق کا تحفظ

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ شناخت ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اور شہریوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ سروسز کے حصول کے لئے ڈیتھ اور برتھ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ لازم ہے۔ پنجاب کے شہری برتھ اور ڈیتھ کا بروقت اندراج کرا کر اپنے شہری حقوق کا تحفظ یقینی بنا سکتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...