دنیا اور آخرت کی کامیابی کس کی خدمت میں پوشیدہ ہے؟ شیخ صالح بن حمید نے بتا دیا
حج کے خطبے کی اہمیت
مکہ مکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ والدین کو ناراض نہ کریں، والدین کو ناراض کرنے والا اللہ کو ناراض کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دے کر جانیں محفوظ بنانے والے چرواہے ”وصیت خان” کیلئے انعام کا اعلان
والدین کی خدمت کا مقام
مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے کہا کہ دنیا اور آخرت کی کامیابی والدین کی خدمت سے ملتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کو بلند مقام عطا فرمایا۔
حلال اور حرام کی اہمیت
شیخ صالح بن حمید نے مزید کہا کہ حلال چیزوں کو اپنائیں اور حرام چیزوں سے بچیں۔








