ایران اسرائیل معرکہ، پاکستان کہاں کھڑا ہے اور اسے کیا کرنا چاہئے؟

مقدمہ
تحریر:خالد شہزاد فاروقی
ایران ایک ایسا ملک ہے جس نے اپنے ”نام نہاد اسلامی“ انقلاب کے بعد نہ صرف اپنی سرزمین بلکہ پوری مسلم دنیا پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی۔۔۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور پولیس منشیات فروشوں کی سہولت کار؟ سینئر صحافی نے انتہائی سنگین انکشاف کردیا
ایران کی نظریاتی سرحدیں
1979ءمیں خمینی کے ”شیعہ انقلاب“ کے بعد ایران نے نظریاتی سرحدوں کو زمینی سرحدوں پر ترجیح دی اور ”تصدیر انقلاب“ یعنی انقلاب کی برآمد کو ایک ریاستی پالیسی بنا لیا۔۔۔یہ پالیسی وقت گزرنے کے ساتھ مشرق وسطیٰ میں خوں ریزی، خانہ جنگی اور پراکسی جنگوں کا موجب بنی۔۔۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ساتھ جیل میں ناروا سلوک کے خلاف قرارداد منظور
پاکستان پر اثرات
پاکستان ان ممالک میں سرفہرست ہے جو ایران کی پالیسیوں کے اثرات سے بری طرح متاثر ہوئے۔۔۔1980ء کی دہائی میں پاکستان میں فرقہ واریت کا زہر جس شدت سے پھیلا، وہ ”ایران کی کھلم کھلا مداخلت “ کا براہ راست نتیجہ تھا۔۔۔
یہ بھی پڑھیں: حج درخواستیں کب سے وصول کی جائینگی؟ حکومت نے اعلان کردیا
ایرانی مداخلت کے شواہد
پاکستان میں کچھ مذہبی جماعتوں کا کھلم کھلا ایران سے ”مالی اور نظریاتی تعلق“ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔۔۔مجلس وحدت المسلمین، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ اور دیگر متعدد شیعہ پلیٹ فارم، ایران کی سیاسی و مذہبی آبیاری کے مرہون منت تھے۔۔۔
یہ بھی پڑھیں: خود تو ڈوبی تھی جاتے جاتے بہاولنگر سے فورٹ عباس جانیوالی بڑی برانچ لائن کو بھی ساتھ لے ڈوبی، دوڑتی بھاگتی گاڑیوں کی چپ چاپ موت واقع ہو گئی
فرقہ وارانہ تشدد
ان تنظیموں نے مقامی سیاست، اسٹریٹ پاور اور میڈیا کے ذریعے ایران کا اثر بڑھایا، جس کے جواب میں سنی شدت پسند گروہ بھی سامنے آئے اور یوں پاکستان فرقہ وارانہ خونریزی کی آگ میں جھلسنے لگا۔۔۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت بیروزگاروں کا ملک بن گیا، 10 کروڑ نوجوانوں نے مایوس ہو کر کام کی تلاش ہی ترک کردی
ایران کی پراکسی سرگرمیاں
ایران کی ”پراکسی سرگرمیاں“ محض مذہبی جماعتوں تک محدود نہ رہیں۔۔۔بلوچستان میں ”کلبھوشن یادیو نیٹ ورک کا کھرا“ ایرانی سرزمین سے ملا۔۔۔
یہ بھی پڑھیں: لیبارٹری میں جلد کی تیاری: ایسی تحقیق جو آپ کو بڑھاپے میں بھی جوان رکھ سکتی ہے
خطے میں فرقہ وارانہ اثر و نفوذ
ایران نے ہمیشہ ”فرقہ وارانہ اثر و نفوذ“ کی پالیسی اپنائی ہے۔۔۔عراق، شام، لبنان، یمن، بحرین اور دیگر ممالک میں اس کی مداخلت کے واضح شواہد موجود ہیں。
یہ بھی پڑھیں: آسٹرالوجر سامعہ خان نے بھی 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کے لوگوں سے پارٹیاں تبدیل کروانے اور سیاست چھڑوانے کا دعویٰ کردیا
ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ لڑائی
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا ایران جو مسلم دنیا میں بے چینی بڑھاتا رہا ہے، کیا اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ میں پاکستان کی حمایت کا مستحق ہے؟
یہ بھی پڑھیں: پیسوں کے لیے پی ایس ایل چھوڑنے والے مینڈس کٹ بیگ بھول گئے
پاکستان کا کردار
آج اگر خطے میں کوئی ملک اسرائیل کے ناپاک منصوبوں کے سامنے کھڑا ہے تو وہ صرف اور صرف پاکستان ہے۔۔۔یہ واحد مسلم ملک ہے جو ایٹمی طاقت رکھتا ہے اور اسرائیل کے لیے مستقل خطرہ سمجھا جاتا ہے۔۔۔
یہ بھی پڑھیں: ایک لاکھ سے زائد افراد ڈی چوک پر احتجاج میں ساتھ دیں تو خان رہا ہوجائے گا، شیر افضل مروت
مسلمانوں کی یکجہتی
ایران اور اسرائیل کی حالیہ کشمکش میں پاکستانی قوم کی ہمدردیاں ایران کے ساتھ ہونا ایک فطری امر ہے۔۔۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات میں 27ویں ترمیم پر اتفاق جیسی کوئی بات نہیں ہوئی، رانا ثنااللہ
نئی صف بندی کی ضرورت
ایران اور اسرائیل کے مابین موجودہ کشیدگی کو محض دو ریاستوں کی جنگ نہیں سمجھا جا سکتا بلکہ یہ ایک وسیع تر عالمی صف بندی کا پیش خیمہ بن چکی ہے۔۔۔
یہ بھی پڑھیں: 22 بھارتی چوکیاں ہمارے پاس ہیں: وزیرِ ریلوے حنیف عباسی
غیرت اور حکمت
ہمیں حکمت اور غیرت کے ساتھ یہ طے کرنا ہوگا کہ ہم تاریخ میں ایک مردہ ضمیر قوم کے طور پر یاد رکھے جائیں گے یا ایک باوقار، بیدار اور دشمن شناس ملت کے طور پر۔۔۔
نوٹ
یہ مصنف کا ذاتی نقطہ نظر ہے جس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔