عمران خان کی تاریخ کی سب سے مشکل جیل کاٹنے کی ٹوئیٹ پر حماد حسن کا تبصرہ سامنے آگیا

عمران خان کی جیل کی زندگی پر تبصرہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی تاریخ کی سب سے مشکل جیل کاٹنے کی ٹوئیٹ پر تجزیہ نگار حماد حسن کا تبصرہ سامنے آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: 27ویں آئینی ترمیم کا بھی پہلے کی طرح مقابلہ کریں گے: بیرسٹر گوہر

حماد حسن کی گفتگو

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حماد حسن نے بتایاکہ "کل انہوں (عمران خان) نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ تاریخ کی سب سے مشکل جیل کاٹ رہا ہوں۔ آپ تاریخ کی سب سے مشکل جیل نہیں کاٹ رہے، آپ دو سال سے اڈیالہ جیل میں ہیں۔ خان عبدالغفار خان نے 30سال جیل کاٹی، وہ بھی میانوالی، ڈیرہ اسماعیل خان، ہری پور سمیت مختلف جگہوںپر، جی ایم سید نے 20سال، ولی خان 14سال، آصف علی زرداری 11سال، مولانا فضل الرحمان اور آفتاب شیرپاؤ 6,6سال، بے نظیر بھٹو 3سال اور نواز شریف اڑھائی سال جیل کاٹ چکے ہیں۔ وہ جیلیں بہت سخت تھیں، چوہدری ظہور الٰہی مچھ جیل میں تھے، نوازشریف کی بیوی آخری سانسیں لے رہی تھی لیکن انہیں بات تک نہیں کرنی دی گئی، ان کی اس بیٹی کو بھی ساتھ گرفتار کیاگیا جو اس وقت سیاست میں بھی نہیں تھی، یہ تاریخی حقائق ہیں۔"

حماد حسن کا ٹوئیٹ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...