سابق وفاقی وزیر سید تنویرالحسن گیلانی انتقال کر گئے
انتقال کی خبر
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر سید تنویرالحسن گیلانی اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔
یہ بھی پڑھیں: پختونخوا حکومت نے عوامی تنقید کے بعد منرل ڈیولپمنٹ کمپنی پر عملدرآمد روک دیا
بیماری کی حالت
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مخدوم سید تنویر الحسن اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی ریاست گجرات میں عام آدمی پارٹی کے رہنما کو شہری نے جوتا دے مارا
رشتہ داری
تنویرالحسن گیلانی صدر انجمن اسلامیہ اور چیئرمین سینٹ یوسف گیلانی کے کزن تھے۔
آخری رسومات
سید تنویرالحسن گیلانی کی میت آج اسلام آباد سے ملتان لائی جائے گی۔








