پاک بھارت جنگ کے باعث فواد خان کی متاثر ہونے والی بھارتی فلم ریلیز کے لیے تیار

پاکستانی اداکار فواد خان کی واپسی

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکار فواد خان اور بھارتی اداکارہ وانی کپور کی بالی ووڈ فلم ’’ابیر گلال‘‘ کی راہ ہموار ہوگئی ہے اور ریلیز کی تاریخ کا اعلان سامنے آگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت جھڑپیں، عالمی منڈی میں گرتی ہوئی خام تیل قیمت اوپر چلی گئیں

فلم کی تاخیر اور تنازعات

فواد خان نو سال بعد وانی کپور کے ساتھ فلم ابیر گلال کے ذریعے واپسی کرنے جا رہے تھے، مگر مئی میں پاک - بھارت کشیدگی کے باعث فلم کی ریلیز روک دی گئی۔ اس دوران فواد خان کو اس بات پر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا کہ انہوں نے بھارت کے خلاف کھل کر بات نہیں کی جبکہ وانی کپور نے ان کے ساتھ لی گئی تمام تصاویر بھی ڈیلیٹ کردیں۔

یہ بھی پڑھیں: پہلے کہیں گے اپ ڈیٹ دو، اپ ڈیٹ دو، پھر فیک نیوز چلوا کر کہیں گے فیک کیوں دیا”ٹی وی ٹرانسمشن کے دوران بھارتی صحافی مائیک بند کرنا بھول گیا

تازہ پیش رفت

اب تازہ پیش رفت یہ ہے کہ فلم کی ریلیز کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق فلم کا نام بدل کر ’’آبیر گلال‘‘ رکھ دیا گیا ہے اور یہ فلم سردار جی 3 کی طرح دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی، البتہ بھارت میں نہیں دکھائی جائے گی۔ فلم 29 اگست 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

فواد خان کے لیے خوشخبری

یہ فواد خان کےلیے خوشخبری ہے جو پہلے ہی فلم مکمل کر چکے ہیں اور اب اس کی بین الاقوامی تشہیر میں مصروف ہیں۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...