لاہور کے مختلف علاقوں میں سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلے، 5 ملزم ہلاک

پولیس مقابلوں میں ہلاکتیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مختلف علاقوں میں کرائم کنڑول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 5 ملزمان ہلاک ہو گئے۔

مبینہ پولیس مقابلے

ترجمان سی سی ڈی نے بتایا کہ لاہور کے علاقے چونگ، نشتر اور کینٹ میں مبینہ طور پر 3 مختلف پولیس مقابلوں میں ملزمان ہلاک ہوئے، تمام ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا۔

ملزمان کے ساتھیوں کی مداخلت

ملزمان کے ساتھیوں نے اُنہیں چھڑانے کے لیے فائرنگ شروع کر دی، جس سے ان کے اپنے ہی ساتھی مارے گئے۔

لاشوں کی منتقلی

ہلاک ہونے والے ملزمان کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...