اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں زلزلہ

زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد میں محسوس کیے گئے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے آئے ہیں۔ زلزلہ کئی سیکنڈ تک جاری رہا جس کی وجہ سے شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی پر ایرانی شہریوں کا سڑکوں پر جشن، افواج کے حق میں نعرے
شہریوں کا ردعمل
زلزلے کے دوران لوگ کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد کرتے رہے۔
دیگر اضلاع میں زلزلہ
اسلام آباد کے علاوہ پشاور، مردان، اٹک اور میانوالی سمیت دیگر اضلاع میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا۔