سینئر اداکار عشرت عباس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

انتقال کی خبر

پشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ٹیلی وژن کے سینئر اداکار عشرت عباس دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دی: کیا پاکستان بار بار نئی شروعات کرتا رہے گا؟

فنی سفر

عشرت عباس نے ریڈیو پاکستان کے ڈراموں میں بھی اپنی صداکاری کے جوہر دکھائے۔ 4 دہائیوں سے زائد عرصے تک پی ٹی وی کے اردو، پشتو اور ہندکو ڈراموں میں شاندار اداکاری سے ناظرین کو مسحور کیے رکھا۔ انہیں اچھی فنکارانہ صلاحیتوں پر صدارتی تمغۂ حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔ اس کے علاوہ انہیں فنونِ لطیفہ میں نمایاں خدمات پر بھی کئی اعزازات سے نوازا گیا۔

نماز جنازہ اور خاندانی ذرائع

’’جنگ‘‘ کے مطابق خاندانی ذرائع نے بتایا کہ اداکار عشرت عباس کی نماز جنازہ گورنمنٹ کالج گراؤنڈ فقیر آباد پشاور میں ادا کی گئی۔ فن و ادب سے وابستہ شخصیات نے ان کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت کی دعا کی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...