سعودی ولی عہد نے بھی فیلڈ مارشل کو سیلوٹ کردیا

سعودی عرب کا دورہ
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی شاہی دیوان، قصر یمامہ میں تعارفی تقریب کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان آرمی کے سربراہ فیلڈمارشل عاصم منیر کو سیلوٹ کیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
یہ بھی پڑھیں: مہر بانو نے زین قریشی کی گمشدگی کی تصدیق کر دی
سوشل میڈیا پر ردعمل
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پاکستان سائبر دیفنڈر نے لکھاکہ "شہزادے کا ایک سلیوٹ، اور سب مُلک دُشمن عناصر کے چہرے اُتر گئے ہوں گے، سب کو جواب مل گیا کہ پاکستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا کر کتنی عزت، پذیرائی اور بلندی حاصل کر لی ہے"۔
پاکستان سائبر دیفنڈر کا بیان
سعودی شہزادے کا ایک سلیوٹ، اور سب مُلک دُشمن عناصر کے چہرے اُتر گئے ہونگے۔
چاہے نیازی ہو، بھارت ہو یا اسرائیل، سب کو جواب مل گیا کہ پاکستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا کر کتنی عزت، پذیرائی اور بلندی حاصل کر لی ہے۔ pic.twitter.com/CO1XK1Q1q2— Pakistan Cyber Defender (@PakCyberDefn) September 17, 2025