شاہ رخ خان کو 33 سال بعد پہلا نیشنل فلم ایوارڈ مل گیا

شاہ رخ خان کو نیشنل فلم ایوارڈ مل گیا

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو ان کے شاندار فلمی سفر کے 33 سال بعد بھارتی حکومت کی جانب سے پہلا نیشنل فلم ایوارڈ دے دیا گیا۔ اداکاری کے میدان میں تین دہائیوں سے زیادہ کا وقت دینے کے باوجود، شاہ رخ خان کو اب تک یہ سرکاری اعزاز نہیں ملا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: قائمہ کمیٹیاں کیسز ختم کرنے کے لئے نہیں، قانون کے مطابق چلیں گے: اعظم تارڑ

71 ویں نیشنل فلم ایوارڈ کی تقریب

اس سال کی 71 ویں نیشنل فلم ایوارڈ 2025 میں شارخ خان کو بہترین اداکار کا ایوارڈ دے دیا گیا۔ اسی کیٹیگری میں اداکار وکرانت میسی کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا، جب کہ اداکارہ رانی مکھرجی کو بہترین اداکارہ کا نیشنل ایوارڈ دیا گیا۔

ایوارڈز کی تقریب کا پس منظر

ایوارڈز کی یہ تقریب بھارت میں 1954 سے ہر سال منعقد کی جا رہی ہے، جس میں فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد کو مختلف کیٹیگریز میں سرکاری اعزازات دیے جاتے ہیں۔ اس بار بہترین فیچر فلم کا اعزاز بارہویں فیل کو ملا جبکہ مقامی زبانوں یعنی تامل، تیلگو، گجراتی اور دیگر زبانوں کی فلموں کو بھی مختلف اعزازات سے نوازا گیا۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...