تم اِن حالات سے باہر تو نکلو ۔۔۔
اندھیری رات سے باہر تو نکلو
اندھیری رات سے باہر تو نکلو
حصارِ ذات سے باہر تو نکلو
یہ بھی پڑھیں: بھارت، مبینہ کرپشن کے الزام میں چار کرکٹر معطل، رپورٹ درج
حالت کی تبدیلی
بھلا حالت کبھی بدلی ہے یوں ہی
تم اِن حالات سے باہر تو نکلو
یہ بھی پڑھیں: مکمل جنگ کے لیے تیار لیکن اس سے گریز کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصف کی سی این این سے گفتگو
دنیا کا حقیقی منظر
سمجھ لوگے کہ دنیا کیا بلا ہے
کبھی دیہات سے باہر تو نکلو
یہ بھی پڑھیں: پچھلے انتخابات میں باپ پارٹی نے مخصوص نشستوں کی فہرست داخل کی تھی، اس لیے ہم نے بعد میں فہرست داخل کی، سلمان اکرم راجہ
احساسِ جدائی
ہمیں بھی کچھ ہو احساسِ جدائی
ہماری ذات سے باہر تو نکلو
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی کے بیان کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا
روشنی کی طلب
مِرے افکار کے روشن ستارو!
مِرے جذبات سے باہر تو نکلو
یہ بھی پڑھیں: اجتماع اور امن عامہ کیس؛ پی ٹی آئی کارکنوں کو سزائیں سنا دی گئیں
نور کی صبح
سحر دے گی قبائے نور راغبؔ
شبِ ظلمات سے باہر تو نکلو
کلام
کلام :افتخار راغبؔ








