جب تک حق خود ارادیت نہیں مل جاتا ،کشمیری ہمیں اپنے شانہ بشانہ پائیں گے: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد میں چئیرمین تحریک انصاف کی مثال
چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ جب تک اقوام متحدہ کا تسلیم شدہ حق خود ارادیت نہیں مل جاتا، کشمیری ہمیں اپنے شانہ بشانہ پائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: کشمیر جنگ 1948ء، رن آف کچھ جھڑپ اور پاک، بھارت جنگ 1965ء تینوں جنگوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری رہا، 71ء میں ایثار کی ضرورت تھی۔
یوم سیاہ کشمیر پر پیغام
’’یوم سیاہ کشمیر‘‘ کے حوالے سے چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے اپنے ’’ایکس‘‘ پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ آج 27 اکتوبر کو ایک بار پھر ہم کشمیر پر بھارتی غیر قانونی قبضے کی مذمت کرتے ہیں۔ ہم کشمیری عوام کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ جب تک اقوام متحدہ کا تسلیم شدہ حق خود ارادیت نہیں مل جاتا، کشمیری ہمیں اپنے شانہ بشانہ پائیں گے۔
اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ حقوق
Once again, this 27th October, we condemn the Indian illegal occupation of Kashmir. We reiterate our unwavering support for the Kashmiri people. They shall always find us by their side till they get their right of self-determination as recognized by the United Nations. pic.twitter.com/7SO2ZQfBiT
— Barrister Gohar Khan (@BarristerGohar) October 27, 2025








