وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا بی آر ٹی پشاور کا دورہ، ٹکٹ لے کر عام شہری کی طرح سفر کیا
وزیر اعلیٰ کا بی آر ٹی پشاور کا دورہ
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے آج بی آر ٹی پشاور کا دورہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں کل انٹرنیٹ سروس بند رہے گی
وزیر اعلیٰ کا سفر
’’جنگ‘‘ کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی نے اس موقع پر انہوں نے یونیورسٹی آف پشاور اسٹیشن سے ٹکٹ لے کر عام شہری کی طرح بس میں سفر کیا۔
ہمراہ موجود شخصیات
اس دوران خیبر پختونخوا کے چیف سیکریٹری اور منتخب اراکین اسمبلی بھی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ہمراہ موجود تھے۔








