ان ساتھیوں کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے ضمیر کی آواز پر ترمیم کو ووٹ دیا اور بڑی بہادری سے ووٹ دیا یہی تو جمہوریت ہے ، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا بیان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قائدِ ایوان سینیٹ اسحاق ڈار کا کہنا ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر قوم کے ہیرو ہیں۔ پیپلز پارٹی کی خواہش تھی کہ صدر کو استثنیٰ ملنا چاہیے پھر وہ استثنیٰ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سدرہ قتل کیس، گورکن اور سیکرٹری قبرستان کمیٹی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

سینیٹ میں اظہار خیال

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا، "میں ان ساتھیوں کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے ضمیر کی آواز پر ترمیم کو ووٹ دیا اور بڑی بہادری سے ووٹ دیا، یہی تو جمہوریت ہے۔" تاریخی بل کے سینیٹ سے منظور ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج میثاقِ جمہوریت میں میاں نواز شریف اور محترمہ بینظیر بھٹو کے درمیان طے پانے والے وعدوں اور اصولوں کا ایجنڈا عملی طور پر مکمل ہوگیا ہے۔ آئینی ترمیم عدالتی نظام میں بہتری کیلئے لائی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر تبصرہ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...