سرگودھا ضمنی انتخاب؛مڈھانہ گروپ کا حکومتی امیدوار میاں سلطان علی رانجھا کی حمایت کا باضابطہ اعلان
سرگودھا کے ضمنی انتخابات
سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن) سرگودھا کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 73 میں ضمنی انتخاب میں مڈھانہ گروپ نے حکومتی امیدوار میاں سلطان علی رانجھا کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
مڈھانہ اور مناظر رانجھا گروپ کی تاریخ
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مڈھانہ اور مناظر رانجھا گروپ 1993 تا 2024 ایک دوسرے کے مدمقابل الیکشن لڑتے رہے ہیں۔ اویس اسلم مڈھانہ نے ساتھیوں سمیت جلسہ میں حکومتی امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا۔








