سپریم کورٹ کے 2 ججز کے بعد سابق اٹارنی جنرل مخدوم علی خان نے لا اینڈ جسٹس کمیشن سے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد میں اہم سیاسی تبدیلی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ کے 2 ججز کے بعد سابق اٹارنی جنرل مخدوم علی خان نے لا اینڈ جسٹس کمیشن سے استعفی دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں: قومی باکسر شعیب خان زہری نے بھارتی حریف کے خلاف مقابلے کے لیے تیاری شروع کردی
استعفی کا پس منظر
صحافی احتشام کیانی کے ایکس بیان کے مطابق استعفیٰ چیف جسٹس و چیئرمین کمیشن جسٹس یحییٰ آفریدی کو بھیج دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا
بریکنگ نیوز
بریکنگ نیوز: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے بعد سینئر قانون دان مخدوم علی خان لاء اینڈ جسٹس کمیشن سے مستعفیٰ ہو گئے. استعفیٰ چیف جسٹس و چیئرمین کمیشب جسٹس یحییٰ آفریدی کو بھیجا pic.twitter.com/4zn8nUrNfg
— Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) November 13, 2025
تازہ ترین معلومات








