ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
اب حالات میں ایک اہم تبدیلی آنا شروع ہو گئی ہے جو لوگ عرصہ دراز سے جب کوشش میں تھے وہ اب کامیاب ہوتی نظر آتی ہے کچھ رقم بھی مل سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں، سزائیں اور بھاری جرمانوں کی تجاویز سامنے آگئیں
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
اولاد کے حوالے سے اب سنجیدہ ہو کر کوئی فیصلہ کرنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ جلد بازی شامل نہ ہوں، حکمت عملی سے چلیں گے تو معاملات آپ کے ہاتھ میں رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو رہا کروا کر ہی دم لیں گے، علی امین گنڈا پور
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کی ایک دلی مراد پوری ہو سکے گی جس کوشش میں کافی دنوں سے میں آج بالآخر وہ کامیاب ہو گی جو بھی رکاوٹیں بھی تیزی سے دور ہو سکیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: تائیوان چین کے پاس واپسی جنگ کے بعد کے بین الاقوامی نظام کا اہم حصہ ہے، چینی صدر کی امریکی ہم منصب سے گفتگو
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ اس کام میں بالکل ہاتھ نہ ڈالیں جس میں انجان ہو اور نہ ہی رقم کسی کے حوالے کریں اس وقت آپ نے ایساکیا تو نقصان ہو سکتا ہے اور دوست دشمن بھی۔
یہ بھی پڑھیں: مالاکنڈ: پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی، بڑے پیمانے پر جنگلی حیات کو نقصان
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جو لوگ کسی مجبوری میں اگر ایسا قدم اٹھا رہے ہیں جو ناجائز ہے تو فکر نہ کریں اُن کی قدرتی مدد ہو گی اور وہ اس مشکل سے انشاءاللہ ضرور نکل سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: برکس اجلاس میں بھارت کو سفارتی محاذ پر ایک اور ناکامی کا سامنا، اعلامیہ میں کیا شامل نہ کروا سکا؟ جانیے
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آج ایک اچھا اور کامیاب دن رہے گا عرصے کے بعد تو کوئی ایسی خبر آئے گی جو آپ کو خوش کر دے گی اور خاص طور پر گھر میں جاری نحوست میں نمایاں کمی آئے گی۔
یہ بھی پڑھیں: این سی سی آئی اے کی کارروائی، ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والا ملزم گرفتار
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اللہ پاک سے بڑی اُمید ہے کہ وہ آپ کو اس مشکل سے نکال دے جو کافی دنوں سے گلے پڑی ہوئی ہے آج کچھ اہم فیصلے ہونے کی بھی توقع موجود ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں غیرملکی باشندے کے گھر ڈکیتی کا مرکزی ملزم گرفتار
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جو لوگ کسی بھی ایسے کام میں پھنسے ہوئے ہیں،جہاں سے نکلنا ان کو مشکل لگ رہا تھا اب وہ بڑی آسانی سے اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے آج ہی خبر ملے گی۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی تاریخ کے سب سے طاقتور نائب صدر، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے معمار، عراق پر جھوٹی جنگ مسلط کرنے کے منصوبہ ساز، ڈک چینی چل بسے
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
نحوست لگتی ہے یہ کیوں ہے اِس کا جواب آپ کے پاس ہونا چاہئے اپنے معاملات کو اچھی طرح چیک کریں اگر غلطیاں درست نہ کی گئی تو بڑا مسئلہ ہو جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: پاپا، ہمارے کتنے اور ان کے کتنے افراد جان سے گئے: فرقہ وارانہ لڑائی میں گھیرے میں کرم میں حکومت اتھارٹی قائم کرنے میں ناکام کیوں؟
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آج کا دن اہم ہے اور آپ کی زندگی میں کچھ بڑی خبر لا سکتا ہے جذباتی نہیں حکمت عملی سے فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔آپ کی زندگی اب بدل سکتی غور تو کریں۔
یہ بھی پڑھیں: افسران سے معافی کا طلبگار، CCDکے “سمجھانے” پر شہزاد حکیم کا سلامیوں سے اکٹھی کی گئی رقم سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
ان دِنوں آپ کو مالی فائدے ملنے چاہئیں اور جس مشکل میں تھے اُس سے انشاءاللہ نکل سکیں گے،جو لوگ بیماری بندش وغیرہ میں تھے وہ تیزی سے اب بہتری میں آ جائیں گے۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
آج کا دن گھریلو ماحول میں کشیدگی کے حوالے سے اہم ہے وراثتی حق کے حوالے سے بھی بات ہو سکتی ہے اور کچھ لے دے کر معاملات حل ہو سکتے ہیں تو کر لیں ابھی موقع اچھا ہے۔








