مشن کلین سوئپ، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
راولپنڈی کی کرکٹ خوشبو
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: عوام بجلی کی قیمتوں سے متعلق اچھی سنیں گے، وزیر خزانہ
میچ کی تفصیلات
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان اور سری لنکا آمنے سامنے ہیں۔
سیریز کی صورت حال
واضح رہے کہ پاکستان کو حریف ٹیم کے خلاف سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔








