کولکتہ ٹیسٹ میں بھارت کی شکست اور پیسے کی ریل پیل پر سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن کھل کر بول پڑے

کولکتہ ٹیسٹ میں بھارت کی شکست

کولکتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کولکتہ ٹیسٹ میں بھارت کی شکست پر سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے کرکٹ کے حوالے سے کھل کر اپنی رائے ظاہر کی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم غیر ملکی کھلاڑی انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوگیا

کیون پیٹرسن کی تنقید

میڈیا رپورٹ کے مطابق کیون پیٹرسن نے کہا کہ کولکتہ ٹیسٹ کا رزلٹ ماڈرن ڈے کرکٹ کا ہی نتیجہ ہے۔ بیٹرز اب چھکے مارنے اور سوئچ ہٹ کھیلنے میں مصروف ہیں، جبکہ انہیں اننگز لمبی کرنا اور مشکل حالات میں میچ بچانے کی تربیت نہیں دی جا رہی۔

یہ بھی پڑھیں: اس سال ہراسانی کے کتنے کیسز رپورٹ ہوئے، خاتون محتسب نے اپنے اعزاز میں الوداعی تقریب سے خطاب میں تفصیلات شیئر کر دیں

ماڈرن کرکٹ کی حقیقت

کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ اس میں کھلاڑیوں کا قصور نہیں کیونکہ ماڈرن کرکٹ کی یہی حقیقت ہے۔ آج کل کھلاڑیوں کی ترجیحات کریز پر کھڑے رہنا یا اسپن کو کھیلنے کی مہارت سیکھنا نہیں ہوتا، بلکہ کرکٹ اب اونچا میوزک، روشنیوں، کرکٹ بورڈز اور نجی مالکان کے مالی فوائد کا کھیل بن چکی ہے۔

نقدی کا کھیل

’’این این آئی‘‘ کے مطابق، کیون پیٹرسن نے کہا کہ اس مسئلے پر کوئی بات نہیں کرتا کیونکہ ایسا کرنا ممنوع ہے۔ کھلاڑی جتنا زیادہ پیسہ کما سکتے ہیں، کما رہے ہیں، وہی کچھ کر رہے ہیں جو فیصلے کرکے دی جا رہے ہیں۔ چھکے اور سوئچ ہیٹس مارتے رہو اور اپنا بینک بیلنس بڑھاتے رہو۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...