اسلام آباد؛ جوائنٹ سیکرٹری وزارت اریگیشن کے 16 سالہ بیٹے کی گھر سے لاش برآمد
لاش کی دریافت
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی ٹین میں گھر سے 16سالہ لڑکے کی لاش ملی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹیرف اصلاحات سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
معلومات کی تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کی شناخت صلاح الدین کے نام سے ہوئی ہے۔ نوجوان جوائنٹ سیکرٹری وزارت اریگیشن کا بیٹا ہے۔
تحقیقات کی صورت حال
پولیس کا کہنا ہے کہ شبہ ہے نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔








